پتھروں سے بھی
سخت یہ جان ہماری ہے
پتھروں سے بھی سخت یہ
جان ہماری ہے
اُن کو کھو بھی دیا زندگی بھی جاری ہے
اس دل سا کوئی منافق شاید کہیں نہ ہو
جن سے زخم کھائے ہیں
اُنہی کی طرف داری ہے
ازقلم: محمد اطہر طاہر
ھارون آباد
پتھروں سے بھی
سخت یہ جان ہماری ہے
پتھروں سے بھی سخت یہ
جان ہماری ہے
اُن کو کھو بھی دیا زندگی بھی جاری ہے
اس دل سا کوئی منافق شاید کہیں نہ ہو
جن سے زخم کھائے ہیں
اُنہی کی طرف داری ہے
ازقلم: محمد اطہر طاہر
ھارون آباد
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں