ہم بھی عید
منالیں
دل اداس ہے جاناں،
نظر میں پیاس ہے جاناں
خدارا صورت دکھا دو __
ہم بھی عید منالیں
ازقلم: محمد اطہر
طاہر
ھارون آباد
عید
کیا شبرات کیا
وصل خواہش، ہجر حاصل
اُداس موسم درد کامل
عید کیا ہے شبرات کیا ہے، دن کیا ہے رات کیا ہے؟؟
ازقلم: محمد اطہر
طاہر
ھارون آباد
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں