تمہارے تھے تمہارے ہیں

تمہارے بعد بھی جاناں
ہمیں ہر رنگ میسر ہے

مگر پھر بھی نہ جانے کیوں
کمی تیری نہیں جاتی

ہزاروں مہہ جبینوں نے
جان و دل بھی وارے ہیں

مگر ہم پھر بھی جانجاں
تمہارے تھے تمہارے ہیں

ازقلم: محمد اطہر طاہر

ھارون آباد 

 


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس