اب لوٹ بھی آؤ
شہزادی
کس آس پہ ہو او گڑیا
جی؟؟
کس سوچ میں ہو اے گل زادی
وہ چاند تیرا تھا تیرا ہے
اب لوٹ بھی آؤ شہزادی
تیرے چاند کو غم کا گہن لگا
تیری آس پہ پھر بھی چمک رہا
اب چاند بھی ہے بجھ جانے کو
اب لوٹ بھی آؤ شہزادی
ازقلم: محمد اطہر طاہر
ھارون آباد
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں