مار ڈالو یا مر ہی جاؤ

اگر تم کوہِ گراں ہو جاناں
تو گِر کے مجھ پر کچل ہی ڈالو

جو نوکِ خنجر ہو اگر تم
تو دل میں میرے اتر ہی جاؤ

جو میرے لفظوں پر گلہ ہے
تو انگلیوں کو کتر ہی جاؤ

وجود میرا گراں ہے تم پر
تو مار ڈالو یا مر ہی جاؤ


ازقلم: 

محمد اطہر طاہر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس